نریندر مودی نے راجیو گاندھی کو کیوں کیا یاد ؟

0
62
نریندر مودی نے راجیو گاندھی کو کیوں کیا یاد ؟
وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو موت کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کی ہے وزیراعظم مودی کے علاوہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے راجیو گاندھی کو خراج تحسین پیش کی. منموہن سنگھ نے دہلی میں واقع ویر بھومی جاکر راجیو گاندھی کی قبر پر خراج عقیدت پیش کی، سابق صدر پرنب مکھرجی بھی یہاں پہنچے اور راجیو گاندھی کو یاد کیا.

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو موت کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا  ہے، وزیراعظم مودی کے علاوہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے بھی  راجیو گاندھی کو خراج تحسین پیش کیا . منموہن سنگھ نے دہلی میں واقع ویر بھومی جاکر راجیو گاندھی کی قبر پر خراج عقیدت پیش کیا ، سابق صدر پرنب مکھرجی بھی یہاں پہنچے اور راجیو گاندھی کو یاد کیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here