حکومت نے لگائی ٹک ٹاک پر پابندی‘پلے اسٹورسے ہٹا ٹک ٹاک ایپ

گوگل نے پلے اسٹور سے ٹک ٹاک ایپ کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ مطلب اب کوئی بھی گوگل پلے اسٹور سے ٹک ٹاک ایپ کو ڈاؤن لوڈ نہیں کر پائے گا۔ ٹک ٹاک پر پابندی لگنے سے ٹک ٹاک یوزرس مایوس ہیں تو کئی سوشل میڈیا پر اس کا جم کر مذاق اڑا رہے ہیں۔ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد اسے لیکر سوشل میڈیا پر کئی میم شیئر ہو رہے ہیں۔ ایک ٹویٹر یوزر نے ایک ویڈیو شیئر کیا اور لکھا کہ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی لگائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے