تیجسوی کا لوک سبھا الیکشن کے حوالے سے بڑا دعوی

0
24
تیجسوی کا لوک سبھا الیکشن کے حوالے سے بڑا دعوی
لوک سبھا الیکشن جیتنے کے لئے آخری مرحلے میں لیڈران سخت محنت کر رہے ہیں ،کوئی بھی جماعت انتخابی مہم میں کسی کی بھی طرح کی کوئی غلطی نہیں کرنا چاہتی ہے . اس دوران ایک دوسرے پر الزام تراشیاں بھی جاری ہیں . اسی کڑی میںآر جے ڈی کے سربراہ لالو یادو کے چھوٹے بیٹے اور بہار اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما تیجسوی یادو نے این ڈی اے کو نشانہ بنایا ہے. تیجسوی یادو نے کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت آہستہ آہستہ پسماندہ طبقات اور دلتوں کا ریزروشن ختم کررہی ہے، بی جے پی سےآئین کو خطرہ ہے.اس دوران انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے اساتذہ کی خواہشات کے خلاف کام کیا ہے جو غلط ہے.انھوں نے مزید کہا بہار میں مہا گٹھ بندھن لوک سبھا کی 40 کی 40نشستوں پر کامیابی حا صل کرے گا .

لوک سبھا الیکشن جیتنے کے لئے آخری مرحلے میں لیڈران سخت محنت کر رہے ہیں ،کوئی بھی جماعت انتخابی مہم میں کسی کی بھی طرح کی کوئی غلطی نہیں کرنا چاہتی ہے . اس دوران ایک دوسرے پر الزام تراشیاں بھی جاری ہیں . اسی کڑی میں آر جے ڈی کے سربراہ لالو یادو کے چھوٹے بیٹے اور بہار اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما تیجسوی یادو نے این ڈی اے کو نشانہ بنایا ہے. تیجسوی یادو نے کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت آہستہ آہستہ پسماندہ طبقات اور دلتوں کا ریزروشن ختم کررہی ہے، بی جے پی سےآئین کو خطرہ ہے.اس دوران انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے اساتذہ کی خواہشات کے خلاف کام کیا ہے جو غلط ہے.انھوں نے مزید کہا بہار میں مہا گٹھ بندھن لوک سبھا کی 40 کی40 نشستوں پر کامیابی حا صل کرے گا .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here