تیج بہادر کو سپریم کورٹ نے دیا جھٹکا

سپریم کورٹ نے بی ایس ایف سے بر خواست جوان تیج بہادر یادو کی درخواست مسترد کردی ہے. تیج بہادر یادو نے سپریم کورٹ میں ورانسی سے پرچہ نامزد گی خارج ہونے کے خلاف ایک درخواست داخل کی تھی. عدالت نے درخواست کو مسترد کردیا اور کہا کہ اس وقت انتخابی آفیسر وں کے احکامات میں مداخلت نہیں کریں گے . آپ چاہیں تو الیکشن کے بعد انتخابی درخواست پیش کرسکتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے