مہاراشٹر نوٹنکی ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیجئے کل تک انتظار

0
59
مہاراشٹر نوٹنکی ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیجئے کل تک انتظار
مہاراشٹر نوٹنکی ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیجئے کل تک انتظار

مہاراشٹر میں جوسیا سی نوٹنکی ہوئ اس کا پورا مقدمہ سہریم کورٹ میں پیش ہوا سپریم کورٹ نے فیصلہ کل سنانے کا اعلان کیا ہے ۔سپریم کورٹ نے سبھی فریقیوں کی دلیلیں سنی ہیں اس سے پہلے شیوسینا، این سی پی اور کانگریس کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کورٹ نے آج فڑنویس ۔ اجیت پوار کی طرف سے دئیے گئے ارکان اسمبلی کی حمایت والے خط اور گورنر سے ملا حکومت بنانے کا خط طلب کیا۔ اس بیچ چاروں پارٹیاں ارکان اسمبلی کو متحد کرنے میں جٹی ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی این سی پی باغی ہوئے اجیت پوار کو منانے میں جٹی ہے۔سپریم کورٹ میں مہاراشٹر پر سماعت ہوئی۔ کورٹ میں گورنر کی طرف سے پیش سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے اجیت پوار کا خط پیش کیا۔ خط میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ این سی پی کے سبھی 54 ارکان اسمبلی نے انہیں لیڈر منتخب کیا ہے اور حکومت بنانے کے لئے انہیں مدعو کیا گیا ہے۔جو بھی ممہاراشٹر بمیں ہورہا ہے لوگوں کا ماننا ہے کہ پورے کھیل کے پیچھے امیت شاہ کا ہاتھ ہے مودی حکومت میں امیت شاہ کے ہاتھ میں کھیل ہے وہی کھلاڑی نمبر ون ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here