ہوشیار۔خبردار۔سوشل میڈیا آپ کو جیل پہنچاسکتا ہے۔3گرفتار

0
23
ہوشیار۔خبردار۔سوشل میڈیا آپ کو جیل پہنچاسکتا ہے۔3گرفتار
گر آپ سوشل میڈیا پر خبر ڈال رہے ہیں یا کوئی قابل اعترض پوسٹ لگارہے ہیں تو پولیسآپ کو گرفتار کرسکتی ہے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزپوسٹ ڈالنے کے الزام میں تین افراد کو شاملی پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیاہے یہ لوگ کوتوالی کیرانہ علاقے کے محلہ آلکلا کے باشندہ صادق ااور ان کے ساتھی آصف اور اجرائیل ہیں ان پر الزام ہے کہ

اگر آپ سوشل میڈیا پر خبر ڈال رہے ہیں یا کوئی قابل اعترض پوسٹ لگارہے ہیں تو پولیس آپ کو گرفتار کرسکتی ہے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزپوسٹ ڈالنے کے الزام میں تین افراد کو شاملی پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیاہے یہ لوگ کوتوالی کیرانہ علاقے کے محلہ آلکلا کے باشندے ہیں  صادق ااور ان کے ساتھی آصف اور اجرائیل ہیں ان پر الزام ہے  کہ انہوں نے اجودھیا فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ ڈالی تھی۔ ملزموں نے ایس ڈی پی آئی تنظیم سے جڑنے کی بھی اپیل کی تھی۔پولیس نے ۔۔تینوں کو جیل بھیج دیا ہے۔سبھی کو احتیاط برتنے کی ضرورت ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here