شراب کے لئےبیٹے نے کیا بزرگ ماں کا قتل

0
18
سیلم پور میں ایک شخص کو گولی مار کر کیا قتل۔ دیکھئے پوری خبر
دہلی کے سیلم پور میں ایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ قتل کا الزام اس شخص پر ہے، جسے مقتول کے گھر میں پرس چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اس کے بعد اس نے جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔

قومی راجدھانی دہلی میں جرم رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔دہلی کی پاش کالونی ماڈل ٹائون میں ایک بیٹےنے اپنی بزرگ ماں کا قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جرم کرنے کے دوران ملزم شراب کے نشے میں تھا۔ملزم نے بتایا کہ طویل عرصے سے شراب پینے کا عادی تھا۔ملزم نے شراب پینے کے لئے اپنی بزرگ ماں سےپیسے مانگے ۔ ماں نے پیسے دینے سے انکار کر دیا تو اس نے اپنی ماں کے ساتھ جھگڑا کیا اس کے بعداس نے چاقو سے گلا کاٹ دیا۔خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔بعد میں ملزم نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here