شعیب اقبال کی آپ میں شمولیت سے بی جےکے پیٹ میں درد ۔جانئے کیا کہا

0
22
شعیب اقبال کا عام آدمی پارٹی جوائن کرنے سے بی جے پی کے میں درد
شعیب اقبال کا عام آدمی پارٹی جوائن کرنے سے بی جے پی کے میں درد

 بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس کے سابق ممبر اسمبلی شعیب اقبال کے عام آدمی پارٹی (آپ) میں شامل ہونے پر وزیر اعلی اروند کیجریوال پر جمعہ کے روز سخت نکتہ چینی کی اور الزام لگایا کہ وہ ناز برداری اور مسلم ووٹ بینک کی خاطر آئین کی بجائے شریعت کو ترجیح دینے والوں کو پارٹی کا چہرہ بنا رہے ہیں۔بی جے پی کے ترجمان سبت پاترا نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر اقبال کے خلاف ڈکیت فساد کرانے، مہلک ہتھیاروں کے ساتھ دھمکی دینے، اقدام قتل وغیرہ کے سمیت متعدد سنگین معاملے درج ہیں۔مسٹر اقبال وزیر اعلی کو جیل بھجوانے کی بات کہتے تھے لیکن ایسا کیا ہوا کہ مسٹر کیجریوال نے مسٹر اقبال کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیا؟
ڈاکٹر پاترا نے الزام لگایا کہ مسٹر کیجریوال ناز برداری اور مسلم ووٹ بینک کی خاطر ایسا کر رہے ہیں۔کوئی سمبت پاترا سے یہ بھی پوچھے کہ کہ بی جے پی میں چور اچکے ڈاکو۔اور ریپسٹ کم ہیں۔شعیب اقبال کی شبیہ پرانی دلی میں کام کرنے والے لیڈر کی ہے ۔بی جے پی کی سیاست نے تو پورے ملک میں آگ لگادی ہے ۔اب اس ملک کو جو بچانے نکلے ہیں ان کے لئے بی جے پی نے جو نفرت کی سیاست کی ہے وہ تعصب کی نشانی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here