رائے پور میں پنپ رہا تھا بڑا سیکس ریکٹ ۔، دلال سمیت سات لڑکیاں گرفتار

چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا ہے ۔ پولیس نے ایک خاتون سمیت سات لڑکیوں کو حراست میں لیا ہے ۔کافی دن سے چل رہا تھا یہ سیکس ریکٹ اور پولیس کو کافی دن سے شکایت مل رہی تھی علاقے کے لوگ بہت پریشان تھے آخر کار پولیس نے یہاں چھاپہ مارکے سات لڑکیوں کو گرفتار بھی کیا اور کئی دیگر چیزیں بھی برآمد کی ہیں

ا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے