کیابگ باس لو جہاد کو بڑھاوا دے رہا ہے ؟کیا بند ہوجائگا بگ باس؟

0
94
کیا بگ باس لو جہاد کو بڑھاوا دے رہا ہے ؟کیا بند ہوجائگا بگ باس؟
بگ باس پر لو جہاد کو فروغ دینے کا الزام لگایا جارہا ہےاس وقت بگ باس شدید تنقید کی زد میں ہے لوگ سلمان خان کو گالیاںدے رہے ہیں ایسا اس لئے کہ اس بارسلمان خان نےکنٹیسٹنٹ کےگھرمیں انٹری کرنے سے پہلے ہی یہ طےکردیا تھا کہ ان کا (بیڈ فرینڈ فارایور) بی ایف ایف کون ہوگا۔ بی ایف ایف والےفارمولےکےتحت اس بارایک بیڈ پردولوگ ساتھ میں ہی سوئیں گے۔

اس بار کا بگ باس سیزن 13اعتراضات اور تنازعات کی ذد میں ہےبگ باس پر لو جہاد کو فروغ دینے کا الزام لگایا جارہا ہےاس وقت بگ باس پرچو طرفہ  تنقید کی جارہی  ہے لوگ سلمان خان کو گالیاں دے رہے ہیں ایسا اس لئے کہ اس بارسلمان خان نےکنٹیسٹنٹ کےگھرمیں انٹری کرنے سے پہلے ہی یہ طےکردیا تھا کہ ان کا (بیڈ فرینڈ فارایور) بی ایف ایف کون ہوگا۔ بی ایف ایف والےفارمولےکےتحت اس بارایک بیڈ پردولوگ ساتھ میں ہی سوئیں گے۔ وہیں شروعات سے ہی ‘بگ باس 13’ میں ایک لڑکا اورایک لڑکی ساتھ میں بیڈ شیئرکررہے ہیں۔ لوگ اسی فارمیٹ کی مخالفت کررہے ہیں۔ویسے تو اس شو میں ہمیشہ ہی ہماری ہندوستانی تہذیب و ثقاوت کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اور لڑکے لڑکیاں کھلم کھلا رومانس کرتے عیاشیاں کرتے نظر آتے ہیں مگر اس بار تو حد ہی ہوگئی ہے ۔بھلے ہی یہ لو جہاد نہ ہو مگر عیاشی اور بد کرداری کا اڈہ بنا ہوا ہے یہ شو۔لوگوں نے تو سلمان خاں کو بلاک کردیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here