رمضان میں ممبئی کے لوگوں کے لئے خوشخبری

0
188
رمضان مین ممبئی کے لوگوں کے لئےے خوشخبری
مضان شریف کا آغاز ہو رہا ہے اور مسلم بازاروں میں رونق بھی بڑھ گئی ہے ممبئی اور مہارشٹر میں بچوں کے اسکولوں کی چھٹیاں بھی ہوگئی ہیں اور اس وقت رمضان کی تیاریاں بھی خوب زوروں پر ہیں ایک خوشخبری یہ ہے کہ لیبرکمشنرنے این سی پی لیڈر نواب ملک کی درخواست پر رات بھر بازار کھلا رکھنے کی اجازت دے دی ہے

رمضان شریف کا آغاز ہو رہا ہے اور مسلم بازاروں میں رونق بھی بڑھ گئی ہے ممبئی اور مہارشٹر میں بچوں کے اسکولوں کی چھٹیاں بھی ہوگئی ہیں اور اس وقت رمضان کی تیاریاں بھی خوب زوروں پر ہیں ایک خوشخبری یہ ہے کہ لیبرکمشنرنے این سی پی لیڈر نواب ملک کی درخواست پر رات بھر بازار کھلا رکھنے کی اجازت دے دی ہےلیکن اس شرط پر کہ صفائی کا پورا خیال رکھا جائے اس بات کی وجہ سے بھی سخت گرمی میں خواتین کو بڑی راحت ملی ہے اور وہ رمضان کی تیاریوں میں لگ گئی ہیں پانی کے مسئلہ پر بھی انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھایا ہے اور فراہمی کو آسان بنایا ہے سگھڑ خواتین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ پہلے ہی خریداری کرلیں تاکہ مہنگائی کے اس دور میں عید پر آسا نی ہو سکے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here