لیجئے اب پپو گاندھی کو ہوش آیا ۔جانئے کیا کہا راہل نے پارلیمنٹ میں

0
38
لیجئے اب پپو گاندھی کو ہوش آیا ۔جانئے کیا کہا راہل نے پارلیمنٹ میں
لیجئے اب پپو گاندھی کو ہوش آیا ۔جانئے کیا کہا راہل نے پارلیمنٹ میں کانگریس پر مہاراشٹر کی سیاست میں جو ہوا اس پر برابر الزامات لگ رہے ہیں ۔کانگریس کی قیادت سوتی رہی اور ادھر بی جے پی نے حکومت بھی بنا ڈالی لیکن پارلیمنٹ میں راہل گاندھی سے جب سوال پوچھنے کو کہا گیا تو انھوں نے یہ کہکر انکار کردیا کہ اب سوالو جواب کا کیا فائدہ ۔مہاراشٹر میں جس طرح جمہوریت کا قتل ہوا ہے، سوال پوچھنے کا کوئی مطلب نہیں ہےآج صبح 11بجے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو کانگریس کے ارکان نعرے بازی کرتے ہوئے ایوان کے بیچ و بیچ آگئے

کانگریس پر مہاراشٹر کی سیاست میں جو ہوا اس پر برابر الزامات لگ رہے ہیں ۔کانگریس کی قیادت سوتی رہی اور ادھر بی جے پی نے حکومت بھی بنا ڈالی لیکن پارلیمنٹ میں راہل گاندھی سے جب سوال پوچھنے کو کہا گیا تو انھوں نے یہ کہکر انکار کردیا کہ اب سوالو جواب کا کیا فائدہ ۔مہاراشٹر میں جس طرح جمہوریت کا قتل ہوا ہے، سوال پوچھنے کا کوئی مطلب نہیں ہےآج صبح 11بجے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو کانگریس کے ارکان نعرے بازی کرتے ہوئے ایوان کے بیچ و بیچ آگئے۔ شورشرابے کے درمیان ہی اسپیکر نے سوال پوچھنے کے لئے راہل گاندھی کا نام پکارا۔ جب اسپیکر نے ضمنی سوال پوچھنے کےلئے راہل گاندھی کا نام پکارا تو انہوں نے کہا’’اسپیکر محترم ، میں آج سوال پوچھنے کے لئے آیا تھا لیکن مہاراشٹر میں جس طرح جمہوریت کا قتل ہوا ہے، سوال پوچھنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔راہل گاندھی کو اب کوئی سمجھائے کہ آپ بوڑھے توتے ہیں جب ابھی تک سیست کے دائو پیچ نہیں سیکھے تو اب کیا سیکھینگے ۔اب پچھتاتے رہیئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here