اندرا گاندھی کے قتل کے بعد بھی سونیا اور راہل نے غریبوں کے خدمت کی:پوار

0
14

ممبئی:شردپوار نے منگل کو سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی جمع کر تعریف کی ۔انھوں نےکہا لوگوں کو فخر ہوناچاہئے کہ اندر ا اور راجیو گاندھی کا قتل کے باوجود ان لوگوں نے غریبوں کی خدمت جاری رکھی۔پوار نے 1999 میں کانگریس سے الگ ہوکر راشٹہ وادی کانگریس پارٹی بنائی تھی۔
پوار نے یہ بھی کہاــ’ ’ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے انگریزحکومت کے دوران کئی سال جیل میں گزارے جب اندرا اقتدار میں آئی توانھوں نے غریبوں کی حفاظت کے لئے کام کیا۔ انکے اہل خانہ نے کافی قربانی دی اندرا اور راجیو کا قتل کر دیا گیا۔اس کے باوجود انھوں نے ملک کی حفاظت کرنا نہیں چھوڑی ۔لیکن وزیراعظم نریند مودی ایک اہل خانہ کے ذریعہ ملک کو بر باد کیے جانے کی بات کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here