پرینکا نےسری لنکا پر شاندار جیت کے لیے ٹیم انڈیا کو مبارک باد دی

0
175
پرینکا نےسری لنکا پر شاندار جیت کے لیے ٹیم انڈیا کو مبارک باد دی

نئی دہلی:کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’ ٹیم انڈیا کو سری لنکا پر شاندار جیت کی مبارک باد ۔ہندستانی ٹیم عالمی کپ میں سب سے شاندار کارکردگی پیش کرنے ٹیم بن کر ابھری ہے ۔پورا ہندستان آپ کے ساتھ ہے ۔سیمی فائنل کے لیے نیک خواہشات ‘‘واضح رہے کہ ہندستانی کرکٹ ٹیم نے روہت شرما (103)اور لوکیش راہل (111)کی شاندار سنچریوں اور انکے مابین 189رن کی زبردست شراکت داری کی بدولت سری لنکا کو آئی سی سی عالمی کپ کے اپنے آخری لیگ مقابلہ میں سنیچر کو سات وکٹ سے ہرادیاتھا۔ہندستان نے 43اعشاریہ 3اوور میں محض تین وکٹ کے نقصان پر 265رن بناکر یکطر فہ جیت حاصل کی تھی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here