صدر جمہوریہ۷۳ سال کے ہوگئے، وزیراعظم نے مبارکباد دی

0
11

نئی دہلی:صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو ان کے یوم پیدائش پر وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارک باد دی اور ان کے لیے صحت مند زندگی اور درازئ عمر کی دعا کی۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’صدر کو سالگرہ مبارک ہو۔ مختلف موضوعات پر مسٹر كووند کےعلم اور نقطہ نظر سے ملک کوبہت فائدہ ہوا ہے۔ ان کا سماج کے ہر طبقے کے ساتھ بہترین تال میل اور وابستگی ہے۔ میں نے ان کی صحت مند اور لمبی عمر کی زندگی کیلئے دعاگو ہوں‘‘۔مسٹر كووند آج 73 سال کے ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here