دیکھئےپی ایم مودی مدھیہ پر دیش میں کہا ں ریلی کریں گے؟؟

بھوپال:بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے رتلام پارلیمانی حلقہ میں پارٹی امیدوار کے حق میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔رتلام پارلیمانی حلقہ سے پارٹی نے جی ایس ڈامور کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ یہاں ان کا مقابلہ کانگریس کے موجودہ ایم پی كانتی لال بھوریا سے ہو رہا ہے۔ریاست کی 8 لوک سبھا سیٹوں اندور، کھنڈوا، دیواس، اجین، رتلام، دھار، مندسور اور كھرگون میں 19 مئی کو آخری مرحلے میں ووٹنگ ہونی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے