دلی والوں کے لئے پٹرول اور ڈیزل کے نئے دام ۔جانئے تفصیل سے

شکر ہے پیٹرول ڈیزل کے دام میں کچھ دن سے کمی آرہی ہے ۔اس وقت دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 12پیسے کی کمی ہوئی ہے تو وہیں کولکاتہ اور چنئی میں بالترتیب 11 اور 13 پیسے فی لیٹر کی کمی ہوئی ۔ وہیں دوسری طرف دہلی اور کولکاتہ میں ڈیزل کے دام میں 15 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی تو ممبئی اور چنئی میں ڈیزل 16 پیسے سستا ہوگیا ہے ۔ گزشتہ 8 دنوں میں ملک کی راجدھانی دہلی میں پٹرول 1.17 روپے فی لیٹر سستا ہوا جبکہ ڈیزل کا دام بھی 89 پیسے فی لیٹر کم ہوا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے