پاکستانی دلہن نے مہنگائی کا احتجاج کرتےہوئے سونے کی جگہ پہنے ٹماٹر سے بنے زیور

0
325
کستانی دلہن نے مہنگائی کا احتجاج کرتےہوئے سونے کہ جگہ پہنے ٹماٹر سے بنے زیور
پاکستان میں ٹماٹر نے ہا ہا کار مچائی ہوئی ہے ۔اس وقت پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمت 300روپے تک پہنچ گئی ہے ۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں ایک دلہن نے احتجاج کا نیا طریقہ نکالاہے اس نے نے زیور کی جگہ پر ٹماٹر کے زیورات پہن لئے

پاکستان میں ٹماٹر نے ہا ہا کار مچائی ہوئی ہے ۔اس وقت پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمت 300روپے تک پہنچ گئی ہے ۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں ایک دلہن نے احتجاج کا نیا طریقہ نکالاہے اس نے  زیور کی جگہ پر ٹماٹر کے زیورات پہن لئے۔ اور جب کسی نے ہاتھ لگانا چاہا تو اس نے کہا میرے زیور ہیں انھیں ہاتھ لگایا تو مار بیٹھونگی ۔نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق پاکستان میں ٹماٹر خریدنا اب ہر کسی کیلئے ممکن نہیں ہے۔ یہ ویڈیو بھلے ہی لوگوں کے لئے مزاح کا ذریعہ ہو مگر اس بات کی علامت ہے کہ وہاں کے حالات کتنے خراب ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here