لیجئے این آر سی پر امیت شاہ کا پھربڑا بیان ۔جانئے کیا کہا

0
28
لیجئے این آر سی پر امیت شاہ کا پھربڑا بیان ۔جانئے کیا کہا
ین آر سی کا معاملہ ابھی پوری طرح ٹھنڈا نہیں ہوا ہے ۔امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کہا کہ پورے ملک میں این آر سی لاگو ہوگا اور ساتھ میں وکیل بھی کرائیں گےدستیاب۔ان کا کہنا ہے کہ لوگوں میں این آرسی اورشہریت قانون میں ترمیم کےسلسلے میں سمجھ زیادہ کام نہیں کر رہی جبکہ دونوں الگ الگ ہیں۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر آسام میں یہ نافذ کیا گیا ہے اس کا صرف نفاز دراندازوں کی شناخت کرنےکے لئے ہے۔اب جب یہ پورے ملک میں نافذ ہوگا توپورے ملک کے لئے ہوگاآسام میں بھی یہ عمل دوبارہ ہوگا

این آر سی کا معاملہ ابھی پوری طرح ٹھنڈا نہیں ہوا ہے ۔امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کہا کہ پورے ملک میں این آر سی لاگو ہوگا اور ساتھ میں وکیل بھی دستیاب کرایا جائگا۔ان کا کہنا ہے کہ لوگوں میں این آرسی اورشہریت قانون میں ترمیم کےسلسلے میں کافی بے چینے اور غلط فہمی ہے ان کی  سمجھ زیادہ کام نہیں کر رہی جبکہ دونوں الگ الگ ہیں۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر آسام میں یہ نافذ کیا گیا ہے اس کا صرف نفاز دراندازوں کی شناخت کرنےکے لئے ہے۔اب جب یہ پورے ملک میں نافذ ہوگا توپورے ملک کے لئے ہوگاآسام میں بھی یہ عمل دوبارہ ہوگا۔ انہوں نےکہا کہ آسام میں این آرسی سے باہررہ گئے لوگوں کی پوری مدد کی جائےگی اوران کےلئے ریاست کی ہرتحصیل میں ایک پیلیٹ قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب لوگوں کو آسام حکومت قانونی امداد فراہم کرائےگی۔ ا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here