نیتی آیوگ کی اس پاری کی پہلی میٹنگ۔سب کا ساتھ ،سب کا وکاس اور سب کا وشواس‘ ایجنڈا

0
156
نیتی آیوگ کی اس پاری کی پہلی میٹنگ۔سب کا ساتھ ،سب کا وکاس اور سب کا وشواس‘ ایجنڈا
نیتی آیوگ کی اس پاری کی پہلی میٹنگ۔سب کا ساتھ ،سب کا وکاس اور سب کا وشواس‘ ایجنڈا

مودی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد یہ پہلی میٹنگ نیتی آیوگ کی ہوئی جس کے ایجنڈے میں خشک سالی کی حالت اور راحت کے اقدامات،زرعی شعبہ میں وسیع تبدیلی اوراضلاع کے لئے چلائے جانے والے پروگراموں کی کامیابیوں اور چیلنجوں کے ساتھ ہی نکسل متاثرہ اضلاع میں سکیورٹی خاص طور پر شامل کئے گئے ہیں اس میٹنگ میں حصہ لینے کےلئے سبھی وزرائے اعلی اور مرکزی زیر انتظام ریاستوں کے لیفٹننٹ گورنروں کو مدعو کیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here