جیو کا نیا پیکیج ۔پورے مہینے کی مفت کالنگ۔جانئے نیا پلان

0
225
جیو کا نیا پیکیج ۔پورے مہینے کی مفت کالنگ۔جانئے نیا پلان
جیو کا نیا پیکیج ۔پورے مہینے کی مفت کالنگ۔جانئے نیا پلان

جیو اپنے صارفین کو نئے نئے پلان دیتا ہے ۔اس وقت جبکہ ائر ٹیل کے ساتھ ساتھ سبھی کمپنیاں اپنے صارفین کو مہنگے پلان دے رہی ہیں جیو نے پھر سے پہل کی ہے۔اگر آپ ایک مہینے میں کم قیمت کا پلان دیکھ رہے ہیں تو جیو ایک ایسا ہی پلان لے کر آیا ہے جو بے حد سستا ہے یہ پلان 129روپئے کا ہے اسمیں صارفین کو 28 دن کی ویلیڈٹی ملتی ہے۔ صارفین صرف 129 روپئے میں دو جی بی کا فائدہ اٹھا ۔ سکتے ہیں۔اور پورے ہندوستان میں مفت کال کر بھی سکتے ہیں اس کے علاوہ ہر دن 300ایس ایم ایس بھی فری ملینگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here