بڑی خبر۔جانئے این سی پی کے اراکین کو چارٹرڈ پلین سے کہاں بھیجا گیا

0
52
بڑی خبر۔جانئے این سی پی کے اراکین کو چارٹرڈ پلین سے کہاں بھیجا گیا
بڑی خبر۔جانئے این سی پی کے اراکین کو چارٹرڈ پلین سے کہاں بھیجا گیا

مہارشٹر میں راتوں رات جو کھیل ہوا اس کی کچھ کچھ خبریں اب مل رہی ہیں ۔ بی جے پی کوحمایت دینے والےاین سی پی کے 9 اراکین اسمبلی آج چارٹرڈ پلین سے دہلی بھیجےگئےہیں یہ بہت ہی معتبر ذرئع سے خبر ملی ہے کہ اراکین اسمبلی کوچارٹرڈ پلین سے دہلی بھیج دیا گیا ہےاور یہ سبھی اجیت پوار کے ساتھی ہیں ۔اب چونکہ اراکین اسمبلی کو خریدنے اور بدلنے کا خدشہ ذیادہ ہے اس لئے کانگریس اور این سی پی اپنے اراکین کو ایسی جگہ بھیج رہی ہے جہاں کسی کی رسائی نہ ہو۔ سنا گیا ہے کہ کانگریس پارٹی اپنےاراکین اسمبلی کوکچھ دنوں کے لئے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال یا چھند واڑہ بھیج سکتی ہے۔ تاکہ انہیں حکومت کی تشکیل کےلئے خریدوفروخت سے بچایا جاسکےوسری طرف ذرائع کے مطابق شیوسینا اپنےاراکین اسمبلی کوخرید وفروخت سے بچانےکےلئے جے پوربھیجے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here