پرگیہ ٹھاکر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں

مدھیہ پردیش کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے . مدھیہ پردیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آر ایس ایس کے پرچارک سنیل جوشی کے قتل کی فا ئلوں کو دوبا رہ کھولا جا ئے گا. پرگیہ سنگھ ٹھاکر بھی اس کیس میں ملزمہ ہیں . 29 دسمبر 2007 کو سنیل جوشی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا . یہ واقعہ دیواس تھانہ کے علا قے میں ہوا تھا .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے