لیجئے مودی جی کہتے ہیں ۔یہ بل تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائگا

0
44
لیجئے مودی جی کہتے ہیں ۔یہ بل تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائگا
وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت ترمیمی بل 2019 پربیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ شہریت ترمیمی بل کو سنہرے حروف میں لکھا جائے گا ۔ اس بل سے مذہبی منیاد پر استحصال ہونے والے لوگوں کو مدد ملیگی

وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت ترمیمی بل 2019 پربیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ شہریت ترمیمی بل کو سنہرے حروف میں لکھا جائے گا ۔ اس بل سے مذہبی منیاد پر استحصال ہونے والے لوگوں کو مدد ملیگی وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سی اے بی پر اپوزیشن پارٹیاں پاکستان کی زبان بول رہی ہیں ۔اس بل پر بحث جاری ہےاس سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں کی شدید مخالفتوں کے درمیان پیر کو یہ بل لوک سبھا میں پاس ہوگیا ۔ لوک سبھا میں بل کی حمایت میں 311 اور مخالفت میں 80 اراکین نے ووٹ کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here