مدرسہ ومسجد حضرت ابوموسیٰ اشعری المعروف ناریل والی مسجد میں دینیات کاپروگرام منعقد

0
19

برھانپور:مدرسہ ومسجد حضرت ابوموسیٰ اشعری المعروف ناریل والی مسجد کے مدرسے میں دینیات کے پروگرام مولانا عبدالرزاق فیضی باندوی (ناظم دارالعلوم برھانیہ)کے مہمان خصوصی میں 17؍فروری 19بعد نماز مغرب منعقد ہوا،اس میں ششماہی امتحان میں اول ،دوم اور سوم نمبر پرآنے والے طلباء وطالبات کو ٹرافی سے نوازاگیا،مہمان خصوصی مولانا عبدالرزاق نے اپنے خطاب میں طلباء ،نوجوان اور والدین کو علم کی اہمیت بتائی اور اس پر توجے کرنے کی اپیل کی،پروگرام کی نظامت کے فرائض مولانا شعیب صاحب فیضی (مدرس وامام مسجد ومدرسہ ابوموسیٰ اشعری)نے انجام دیئے حافظ محمد عمران نے اس مجلس کو سجانے میں اہم تعاون دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here