اپنے بچّے کوقرآں پڑھالیجئے۔اُس کوحاٖفظ ابھی سے بنالجئے

0
43
اپنے بچّے کوقرآںپڑھالیجئے اُس کوحاٖفظ ابھی سے بنالجئے
اپنے بچّے کوقرآںپڑھالیجئے

 

Image result for rahat mazahiri

اپنے بچّے کوقرآں پڑھالیجئے

اُس کوحاٖفظ ابھی سے بنالجئے
عُمرکچّی ہے اس کی ہے تازہ دماغ

چھوٹے بچّے کاہوتاہے اچھّادماغ
جانتے ہیں سبھی یہ پُرانااُصول

عمرجتنی پکتی ہے ، ہے گھٹتادماغ
اپنے بچّے کوقرآں پڑھالیجئے
اُس کوحاٖفظ ابھی سے بنالجئے
پڑھ کے قرآن اس میں عمل آئے گا

وقت بِگڑا بھی اُس کاسنبھل جائے گا
خُلد میں لے کے چل اپنے ماں باپ کو

رِضواںْ قدموں میں اس کے مَچل جائے گا
اپنے بچّے کوقرآں پڑھالیجئے
اُس کوحاٖفظ ابھی سے بنالجئے
اس کے ماں باپ پرہوگا سونے کاتاج

چاند،سورج بھی دیویںگے جس کوخِراج
ختم تیراہوجنت میں قرآں جہاں

حُکم ہوگا’’وہی تیری جنت ہے آج،،
اپنے بچّے کوقرآں پڑھالیجئے
اُس کوحاٖفظ ابھی سے بنالجئے
پڑھ کے قرآن آتاہے عقل وشعور

اس کودیکھے سے آتاہے آنکھوں میں نُور
فلسفہ ہرترقی کااس میں چھپا

مرگیازندہ ہی، اس سے بھاگاجودُر
اپنے بچّے کوقرآں پڑھالیجئے
اُس کوحاٖفظ ابھی سے بنالجئے
پڑھ کے قرآن آتاہے عقل وشعور

اس کودیکھے سے آتاہے آنکھوں میں نُور
فلسفہ ہرترقی کااس میں چھپا

مرگیازندہ ہی، اس سے بھاگاجودُر
نظم حافظ قرآن
ازڈاکٹرراحت ؔ مظاہری،قاسمی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here