لوک سبھا کے پرچار کا آج آخری دن

0
112

لوک سبھا انتخابات کے پرچار کا آج (17؍مئی کو)آخری دن ہے،شام 5بجے پرچار ختم ہوجائے گا،اور قریب 36گھنٹے رائے دہندگان کو سوچنے سمجھنے کاوقت ملے گا، کھنڈوہ پارلیمانی حلقے میں کل 11؍امیدوارلوک سبھا کیلئے کھڑے ہوئے ہیں لیکن کانگریس کے ارون یادو اور بی جے پی کے نندکمارسنگھ چوہان میں اہم مقابلہ ہے، اس دوران کانگریس پارٹی کی طرف سے راہول گاندھی،کمل ناتھ وغیرہ نے اور بی جے پی کی طرح سے نریندرمودی اورشیوراج سنگھ جیسے بڑے لیڈران نے اس پارلیمانی حلقے میں جلسہ عام کو خطاب کرکے جاچکے ہیں اور آج آخری دن سادھوی پرگیہ کاروڈ شو اور کانگریس کے نوجوت سنگھ سدھو کی بھی آمد ہے ،اب 19؍مئی کو کس کے سرپرتاج رکھتی ہے ،اس کاخلاصہ 23مئی کو ہوگا۔

 

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here