جامعہ پولیس کے تشدد سے ذخمی ہونے والوں کی فہرست۔نام دیکھئے کوئی اپنا تو نہیں

0
29
جامعہ پولیس کے تشدد سے ذخمی ہونے والوں کی فہرست۔نام دیکھئے کوئی اپنا تو نہیں
شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ روز بروز شدید ہوتا جارہا ہے ۔ جمعرات کو دہلی میں بھی بل کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے ۔ جامعہ نگر میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے احتجاج کیا

شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ روز بروز شدید ہوتا جارہا ہے ۔ جمعرات کو دہلی میں بھی بل کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے ۔ جامعہ نگر میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے احتجاج کیا ۔ احتجاج کے دوران طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوگئی جس میں متعدد درجنوں طلبہ زخمی ہوگئے۔ اس دوران پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغےگئے
جھڑپ کے درمیان چار پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد ہوگئے ہیں ۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو ہولی فیملی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ اس دوران ایک صحافی کو بھی چوٹ لگ گئی ، جس کو بھی ہولی فیملی ۔ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here