ملک بھر کے ڈاکٹرہڑتال پر۔ مریضوں کے لئے مشکل بھرےدن

0
34
ملک بھر کے ڈاکٹرہڑتال پر۔ مریضوں کے لئے مشکل بھرےدن
مغربی بنگال میں ہوئے ڈاکٹروں کے حملے کی مخالفت میں آج صبح 6بجے سے منگل کی صبح 6بجے تک ملک بھر میں تمام ڈاکٹرس ہڑتال پر رہیں گے۔ ڈاکٹروں کی اس ہڑتال میں ایمس شامل نہیں ہوگا۔

مغربی بنگال میں ہوئے ڈاکٹروں کے حملے کی مخالفت میں آج صبح 6بجے سے منگل کی صبح 6بجےتک ملک بھر میں تمام ڈاکٹرس ہڑتال پر رہیں گے۔ ڈاکٹروں کی اس ہڑتال میں ایمس شامل نہیں ہوگا۔۔کولکاتہ کے نیل رتن سرکاری میڈیکل کالج سے شروع ہواوبال اب ملک بھر میں پھیل چکا ہے۔ ڈاکٹروں کا مظاہرہ اور ہڑتال  آج یعنی پیر کو بڑی شکل اختیار کرنے جارہا ہے۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے پیر کی صبح6بجے سے ڈاکٹروں کی ملک بھر میں ہڑتال بلائی ہے۔ مل بھر کے  سبھی اسپتالوں میں 24 گھنٹوں کیلئے ایمرجنسی کی سیوا چھوڑ  کرسبھی سیواؤں کو بند رکھاجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here