آر ٹی آئی کارکن امت جیٹھوا کے قتل معاملے میں بی جے پی کے سابق ایم پی سمیت 7 کو عمر قید

0
1
آر ٹی آئی کارکن امت جیٹھوا کے قتل معاملے میں بی جے پی کے سابق ایم پی سمیت 7 کو عمر قید
نئی دہلی: آر ٹی آئی کارکن امت جیٹھوا کے قتل کے معاملے میں سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے بی جے پی کے سابق رکن پارلیامان دینو سولنکی سمیت سات لوگوں کوجمعرات کو عمر قید کی سزا سنائی۔جیٹھوا نے گر جنگل علاقے میں غیر قانونی کان کنی کو سامنے لانے کی کوشش کی تھی

نئی دہلی: آر ٹی آئی کارکن امت جیٹھوا کے قتل کے معاملے میں سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے بی جے پی کے سابق رکن پارلیامان دینو سولنکی سمیت سات لوگوں کوجمعرات کو عمر قید کی سزا سنائی۔جیٹھوا نے گر جنگل علاقے میں غیر قانونی کان کنی کو سامنے لانے کی کوشش کی تھی ، جس کی وجہ سے 2010 میں گجرات ہائی کورٹ کے باہر ان کا قتل کر دیا گیا تھا۔اس معاملے میں سی بی آئی کے اسپیشل جج کے ایم دوے نے آج سزا کا اعلان کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here