امت شاہ نے سادھوی کےبارے میں کیا کہا ؟ دیکھئے پوری خبر

0
14

بی جے پی کے صدر امت شاہ نے جمعہ کو بھو پال کی نشست سے پارٹی کی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی امیدوار ی کا دفاع کیا ہے اور انھوں نے کہا کہ یہ زعفرانی دہشت گردی کے جعلی کیس کے خلاف ایک احتجاج ہے . انہوں نے کہا کہ گاندھی جی کے خلاف دئے گئے ان کے بیان پر پارٹی نے شو کاز نوٹس جاری کیا ہے، نوٹس کے جواب کے بعد پارٹی مناسب کارروائی کرے گی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here