جے این یو طلبا کے ساتھ پولیس کی ذیادتی ۔جے این یوکے طلبا کا پارلیمنٹ مارچ

0
102
جے این یو طلبا کے ساتھ پولیس کی ذیادتی ۔جے این یوکے طلبا کا پارلیمنٹ مارچ: پولیس نے گیٹ پرروکا،
جے این یو طلبا کے ساتھ پولیس کی ذیادتی ۔جے این یوکے طلبا کا پارلیمنٹ مارچ: پولیس نے گیٹ پرروکا،

ا،
جے این یو کے طلباء فیس کی بڑھوتری اور ہاسٹل مینویل میں تبدیلی  کے خلاف سڑکوں پر ہیں ۔ طلبا نے فیس کا اعلان واپس لینے کے لئے اپنے مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ تک مارچ نکالنے کی کوشش کی۔ تاہم پولیس نے یونیورسٹی کے گیٹ پر ہی طلبا کو روک دیا۔ طلباء کے مارچ کے پیش نظر دہلی پولیس مستعد ہے ۔ساؤتھ ویسٹ، ساؤتھ اور نئی دہلی میں بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ آج سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہوا ہے۔ اس لیے وہاں تک پہنچنے سے احتجاجی طلباء کو روکنے کے لیے تمام بندوبست کیے گئے تھے۔ واضح رہے کہ فیس میں اضافے اور ہاسٹل مینویل میں کی گئی تبدیلی کے خلاف طلباء پچھلے تین ہفتوں سے احتجاج کررہے ہیں۔ طلباء کے مارچ کے پیش نظر نیلسن منڈیلا روڈ،ارونا آصف علی روڈ اور گنگناتھ مارگ پرٹریفک نظام متاثررہا۔ابھی ایک طالب علم نے ویڈیو دالا ہے جسمیں پولیس کی ذیادتی اور بد تمیزی کے بارے میں بتایا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here