جاپان میں آئےزبردست جھٹکوں کی وجہ سے21 افراد زخمی

ٹوکیو :جاپان کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے زبردست جھٹکوں کی وجہ سے کم سے کم 21 افراد زخمی ہوگئے۔ جاپان میں منگل کو آئے 6.7 کی شدت کے زلزلے سے یماگاٹا شہر کے ساتھ نگاتا، میاگی اور اشی کاوا صوبوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی، لیکن بعد میں جاپان کے محکمہ موسمیات نے اسے مسترد کر دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے