
مہاراشٹرا کی سیاست پر فنی ویڈیوز( مائمز) کی مختلف قسمیں ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا ، میں یہ سوچ کر پریشان ہوں کہ اپوزیشن کو ہر بار پیٹنے کے بعد ، یہ مودی اور شاہ کہاں بیٹھ کر زور زور سےہنستے ہونگے۔اسی کے ساتھ ہی ، لوگ واٹس ایپ پر بہت ساری مضحکہ خیز پوسٹس بھی شیئر کررہے ہیں۔ واٹس ایپ پر وائرل ہونے والی ایک پوسٹ ہے جس میں لکھا ہے ملک اور بیرون ملک حکومت بنانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں