شاہین باغ فرنیچر مارکٹ میں بھیانک آگ

شاہین باغ ٹھوکر نمبر8پر فرنیچر مارکیٹ میں بھیانک آگ لگ گئی ہے ۔ابھی فائر بریگیڈ کی 2گاڑیاں آگ بجھانے کا کام کر رہی ہیں ۔پاس میں ہی مسجد ہے اس آگ کی لپٹیں مسجد تک دیکھی جاسکتی ہیں ۔مسجد سے  بھی لوگ آگ بجھانے کا کام کر رہے ہیں ۔فرنیچر مارکیٹ میں ساری دکانیں بے حد قریب قریب ہیں ۔ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی طلاع نہیں ہے ۔لیکن اس آگ کی اطلاع پاکر بے تحاشا لوگ لاک ڈائون کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے ۔کتنا مالی نْصان ہوا ہے اور کتنی دکانیں جلی ہیں ابھی اسکی کوئی اطلاع نہیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے