عتیق احمد نے کیا بڑا فیصلہ ۔ دیکھئے پورا معاملہ

0
27
https://sadatoday.com/kharge-etraz-arjun-qabil/
سابق ایم پی اور مافیا عتیق احمد جو وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف لوک سبھا الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور میدان میں تھے ،انھوں نے میدان چھوڑنے کا اعلان کیا ہے. ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ خط میں عتیق نے کہا کہ پیرول نہ ملنے کی وجہ سے میں اپنا نام واپس لے رہا ہوں ،عتیق احمد نے یہ بھی کہا کہ وہ کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے ۔اس اعلان کو مودی کے خلاف ایک حکمت عملی کے طور پر بھی دیکھا جارہا ہےا۔

سابق ایم پی اور مافیا عتیق احمد جو وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف لوک سبھا الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور میدان میں تھے ،انھوں نے میدان چھوڑنے کا اعلان کیا ہے. ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ خط میں عتیق نے کہا کہ پیرول نہ ملنے کی وجہ سے میں اپنا نام واپس لے رہا ہوں ،عتیق احمد نے یہ بھی کہا کہ وہ کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے ۔اس اعلان کو مودی کے خلاف ایک حکمت عملی کے طور پر بھی دیکھا جارہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here