دہلی مکمل لاک ڈائون ۔کیجریوال نے 31 مارچ تک سب کچھ بند رکھنے کا کیا اعلان

0
54
دہلی مکمل لاک ڈائون ۔کیجریوال نے 31 مارچ تک سب کچھ بند رکھنے کیا اعلان
دہلی مکمل لاک ڈائون ۔کیجریوال نے 31 مارچ تک سب کچھ بند رکھنے کیا اعلان

دہلی مکمل لاک ڈائون ۔کیجریوال نے 31 مارچ تک سب کچھ بند رکھنے کیا اعلان لوگ آج بھی گھروں میں ہیں  -ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے ملک میں یہ دیر سے آیا ہے ۔اس لئے ضروری ہے کہ خاص طور پر اسی وقت کوئی قدم اٹھائے جائیں ۔کل صبح 6بجے سے شروع ہو جائگا   یہ لاک ڈاون  ۔رکشا ۔ٹیکسی ۔پرائوٹ ٹیکسییاں ساری دکانیں ،گودام،سارے بارڈرس سیل کردئے جائنگے۔کیجریوال نے سختی سے کہا کہ اس پر عمل کریں ۔پولیس اسپتال سب کھلا رہیگا۔بجلی دفتر کھلے رہینگے ۔دلی ودھان سبھا کا سیشن چلتا ریگا
آ میٹرو ۔ٹرین ۔بسیں سبھی کچھ بند رہیگا اس لاک ڈائون کے درمیان صرف ضروری اشیا کی سپلائی اور اس سے وابستہ دکانیں کھلی رہیں گی ۔ وزیر اعلی کیجریوال نے کہا کہ ڈی ٹی سی کی صرف 25 فیصد بسیں چلیں گی ، جو ضروری خدمات جیسے اسپتال وغیرہ کے ملازمین کیلئے چلیں گی ۔اس وقت سب سے ذیادہ ضرورت اسی بات کی ہے کہ لوگ گھروں سے نہ نکلیں اور جو لاپرواہی اٹلی میں ہوئی وہ کہیں نہ ہو اس لئے دہلی والون سے یہ درخواست ہے کہ وہ اس لاک ڈائون پر سختی سے عمل کریں۔کوئی بھی شخص سڑک پر ملتا ہے ضروری سامان کے لئے تواس کی بات سنی جائگی۔جو اس کو لاگو نہیں کریگا اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here