Home خاص خبریں غلام نبی آزاد نے کیا ہے ایک بڑا دعوی

غلام نبی آزاد نے کیا ہے ایک بڑا دعوی

0
117
غلام نبی آزاد نے کیا ہے ایک بڑا دعوی
لوک سبھا کے الیکشن اب اپنے نے آخری پڑائو پر پہنچ گیا ہے . 19 مئی کو آخری مرحلے کی ووٹنگ ہونی ہے . اس دوران تمام سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی اور دوسروں کی شکست کا دعوی کر رہی ہیں. کانگریس کے جنرل لیڈر اور جنرل سیکریٹری غلام نبی آزاد نے اس سلسلے میں ایک بڑا دعوی کیا ہے. غلام نبی آزاد نے کہا کہ اس الیکشن میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان براہ راست مقابلہ ہے. اسی کے ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چھ مرحلے کے الیکشن کے بعدیہ واضح ہو گیا ہے کہ لوگوں نے ​ مودی کو مسترد کردیا ہے. بی جے پی اقتدار میں واپس آنے والی نہیں ہے. پچھلی بار بھاجپا کو یو پی میں 73 نشستیںحاصل ہوئی تھیںمگر اس مرتبہ بی جے پی 10 سے 15 نشستوں میں سمٹ جائے گی

لوک سبھا  الیکشن اب اپنے  آخری پڑائو پر پہنچ گیا ہے . 19 مئی کو آخری مرحلے کی ووٹنگ ہونی ہے . اس دوران تمام سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی اور دوسروں کی شکست کا دعوی کر رہی ہیں. کانگریس کے سینئر لیڈر اور جنرل سیکریٹری غلام نبی آزاد نے اس سلسلے میں ایک بڑا دعوی کیا ہے. غلام نبی آزاد نے کہا ہے  کہ اس الیکشن میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان براہ راست مقابلہ ہے. اسی کے ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چھ مرحلے کے الیکشن کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ لوگوں نے ​ مودی کو مسترد کردیا ہے. بی جے پی اقتدار میں واپس آنے والی نہیں ہے. پچھلی بار بھاجپا کو یو پی میں 73 نشستیں حاصل ہوئی تھیں مگر اس مرتبہ بی جے پی 10 سے 15 نشستوں میں سمٹ جائے گی

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here