کیا کانگریس پارٹی دو خیموں میں تقسیم ہوگئی ہے ؟

0
35

کانگریس پارٹی کی شکست کے بعد پارٹی کے اند ر اس وقت کافی اتھل پتھل چل رہا ہے پارٹی کے ایک رہنما نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پہ کہا ہے کہ “اقتدار کے دو مراکز کے قیام کی وجہ سے ہماری پارٹی کی حالات خراب ہوگئی . ایک رہنما زمین سے منسلک ہے جبکہ دوسرا دیہی علاقوں میں بھی انگریزی میں بات کرتا ہے . “ایک سینئر لیڈر نے میز پر سونیا گاندھی کی تصویر کی طرف انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے   کہا کہ انھوں نے ہمیں مکمل آزادی نہیں دی.” انہوں نے راہل گاندھی کی تصویر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ نوجوانوں کو موقع دینا چاہتے تھے مگر انھیں ایسا کرنے سے روک دیا گیا .”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here