جنم دن کی تقریبات نہ کرکے رقم شہیدکے اہل خانہ کو دی

0
95

برھانپور(مہ لقہ انصاری کے ذریعے)گھاٹ کو پر مغربی اسمبلی حلقے کے شیوسینا رہنما اور ممبئی کے وارڈنمبر 126کے سابق کارپوریٹر سنجے بھالے رائونے پلواما حملے کے پس منظر میں اپنے جنم دن نہ منانے کا فیصلہ کیاتھا اور اپنے جنم دن کی تقریبات میں خرچ ہونے والی رقم کے برابر رقم شہید کے اہل خانہ کو دینے کاعزم کیاتھا،سابق کارپوریٹر سنجے بھالے رائو نے بلڈانہ جاکر شہیدجوان آنجہانی سنجے سنگھ راج پوت کے بڑے بھائی کو رقم نذر کی،معلومات کے مطابق شہید کے خاندان کوجو رقم نذرکی گئی ہے، وہ لاکھوں میں ہے،وہیں ممبئی کے سابق کارپوریٹر سنجے بھالے رائو اور شہیدکے بڑے بھائی ،دونوں نے شہید کے اہل خانہ کو کی گئی مدد کو “صیغہ راز”کا معاملہ بتایاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here