انیس انصاری بنے مسٹر برھانپور

0
21

ایک تنظیم کے ذریعے باڈی بلڈنگ مقابلے کااہتمام کرایا گیاتھا جس میں لوہارمنڈی برھانپور کے انیس انصاری کلیم احمدانصاری 25) (کو مسٹر برھانپور کے خطاب سے نوازاگیا،اس کارکردگی پر ایڈوکیٹ وسیم خان ،حاجی واجد اقبال، فہیم ہاشمی ،انعام انصاری گبوسیٹھ وغیرہ نے مسٹر انصاری کو مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here