مدھیہ پردیش حکو مت کے وزیروں نے کمل ناتھ کے خلا ف بلند کی آواز

0
22

مدھیہ پردیش میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی ذلت آمیز شکست کے بعد ریاست کی پارٹی قیادت میں تبدیلی کا مطالبہ تیز ہو گیا ہے. کمل ناتھ حکومت کے کم از کم تین کابینی وزراء نے مغربی اترپردیش کے انچارج ، کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کو مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر بنانے کا مطالبہ کیا ہے،اس مطالبے سے کمل ناتھ خیمے میں سنسنی پھیل گئی ہے .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here