کیا میہول چوکسی بھارت آرہا ہے ؟

0
14
کیا میہل چوکسی بھارت آرہاہے ؟
پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کو کروڑوں کا چونا لگاکر بھارت سے فرار میہول چوکسی کو جلد ہی بھارت واپس لایا جاسکتا ہے . آج انٹیگوا کے وزیر اعظم گیسٹن براؤن نے کہا کہ اسے بھارت کو سونپا جا سکتا ہے اور اس کی شہریت واپس لے جا سکتی ہے.بتادیں چوکسی نے 13 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کا گھوٹالہ کیا ہے ۔

پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کو کروڑوں کا چونا لگا کر بھارت سے فرار میہول چوکسی کو جلد ہی بھارت واپس لایا جاسکتا ہے . آج انٹیگوا کے وزیر اعظم گیسٹن براؤن نے کہا کہ اسے بھارت کو سونپا جا سکتا ہے اور اس کی شہریت واپس لی  جا سکتی ہے.بتا د یں چوکسی نے 13 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کا گھوٹالہ کیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here