مودی کے حلف اٹھاتے ہی متنازع بیانات کا سلسلہ شروع

0
45
مودی کے حلف اٹھاتے ہی متنازع بیانات کا سلسلہ شروع
نئے وزارت داخلہ کے کابینی وزیر کے حیدرآباد پر دئے گئے بیان سے تنازع کھڑا ہو گیا ہے.داخلہ امور کے کابینی وزیر جی کشن ریڈی نے حیدرآباد کو دہشت گردی کی پناہ بتایا ہے . ذرائع کے مطابق ریڈی کے اس بیان کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے ان کو پھٹکار لگائی ہے . ریڈی کے اس متنازع بیان پر حیدرآباد اور آل انڈیا مجلس اتحادا لمسلمین کے چیف اسد الدین اویسی نے بھی سخت تنقید کی ہے.

 وزارت داخلہ کے نئے  کابینی وزیر کے حیدرآباد پر دئے گئے بیان سے تنازع کھڑا ہو گیا ہے.داخلہ امور کے کابینی وزیر جی کشن ریڈی نے حیدرآباد کو دہشت گردی کی پناہ بتایا ہے . ذرائع کے مطابق ریڈی کے اس بیان کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے ان کو پھٹکار لگائی ہے . ریڈی کے اس متنازع بیان پر حیدرآباد کے ایم پی اور آل انڈیا مجلس اتحادا لمسلمین کے چیف اسد الدین اویسی نے بھی سخت تنقید کی ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here