تریپورہ کے وزیر اعلی نے اپنے وزیر کو کیوں کیا برخاست ؟

0
28
تریپورہ کے وزیر اعلی نے اپنے وزیر کو کیوں کیا برخاست ؟

تریپورہ حکومت میں وزیر صحت اور بی جے پی کے رہنما سودیپ رائے برمن کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی ہے. میڈیا کو یہ اطلاع ریاستی حکومت کی طرف سے دی گئی ہے . سودیپ رائے برمن کے پاس صحت، آئی ٹی، سائنس ، ٹیکنالوجی اور پی ڈبلیو ڈی وزارتیں تھیں .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here