اکھلیش کا مودی اور یوگی پر حملہ

0
27
اکھلیش کا مودی اور یوگی پر حملہ
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو اپیل کی کہ چوکیدار اور ٹھوکیدار دونوں کو ہٹا نا ہے . اکھلیش نے یہاں انتخابی ریلی میں کہا کہ، "بارابنکی سماجوادیوں کاگڑھ ہے ... کب جب ووٹ دینے کا موقع ملے گا ... بی جے پی کو شکست دینے کا موقع کب ملے گا .... آپ کو چوکیدار بھی ہٹانا ہے اور ٹوکیدار بھی .

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو اپیل کی کہ چوکیدار اور ٹھوکیدار دونوں کو ہٹا نا ہے . اکھلیش نے یہاں انتخابی ریلی میں کہا کہ، “بارابنکی سماجوادیوں کاگڑھ ہے … کب ووٹ دینے کا موقع ملے گا … کب بی جے پی کو شکست دینے کا موقع ملے گا …. آپ کو چوکیدار بھی ہٹانا ہے اور ٹھوکیدارکو بھی .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here