پرینکا چوپڑا، نک جونس کی منگنی کی تصدیق ہوگئی

0
189

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور امریکی گلوکارواداکار نک جونس کی منگنی کی تصدیق ہوگئی۔گزشتہ کئی روز سے اداکارہ پرینکا چوپڑا اورنک جونس کی منگنی کی خبریں میڈیا رپورٹ کے مطابق پرینکا کے جوہو بنگلے پر رنگ سیریمنی کا انعقاد کیا گیا ہے پرینکا اور نک کی منگنی کی خبریں سچ تھیں یا محض افواہ تھیں تاہم اب دونوں کے روکے کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد پرینکا اور نک جونس کی منگنی کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی۔پرینکا کی منگنی؛ میں شاہ رخ کی عدم شرکت پرینکا چوپڑا اورنک جونس کے روکے کی رسم ممبئی میں ان کی رہائشگاہ میں منعقد کی گئی جس کی تصاویر حال ہی میں سوشل میڈیاپر جاری ہوئی ہیں جن میں پرینکا چوپڑا پیلے رنگ کےخوبصورت جوڑے میں نظرآرہی ہیں۔ جب کہ نک جونس بھی شیروانی سوٹ میں بہت اچھے لگ رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here