مودی حکومت کو لگا زبردست دھچکا ۔

لوک سبھا الیکشن کی انتخابی مہم کے درمیان مرکزی حکومت کو پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) گھوٹالہ کیس میں ایک بڑا جھٹکا لگا ہے . اس گھوٹالہ کے اہم ملزم میہول چوکسی کو انٹی گو ا انتظامیہ نے گرفتار کرنے سے انکار کردیا ہے. چوکسی پر تقریبا 13.3 ملین روپئے کے گھوٹالے کا الزام ہے اور وہ بھارت سے فرار ہوکر  انٹی گوا میں ر ہ رہا ہے. انڈیا کی تحقیقاتی ایجنسیوں نے انٹرپول سے رپورٹ طلب کی تھی . جس پر اینٹی گوا ڈائریکٹر، پبلک پراسیکیوشن نے انٹر پول کو تحریری طور پر جواب دیا ہے . انٹرپو ل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انٹی گوا  انتظامیہ نے چوکسی کو گرفتار کرنے سے انکار کردیا ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *