یوراج میرے لئے ایک لیجنڈ ہے۔میرے زندہ ہونے کی وجہ ہے۔ر یپر بادشا

ریپربادشاہ نے انسٹا گرام پر جذباتی خط لکھتے ہوئے کہا کہ کہ یوراج میرے لئے ایک لیجنڈ ہے میں یوراج کی وجہ سے ہی زندہ ہوں ریپر بادشاہ بالی وڈکی مشہور شخصیت ہیں ۔ بادشاہ نے پوسٹ میں لکھا کہ تصویر میں نظر آرہا ہے یہ شخص میرے لئے ہمیشہ ایک لیجینڈ رہے گا۔ انہوں نے لکھا کہ یوی پاجی ان وجہوں میں سے ایک ہیں جس کی وجہ سے میں ابھی زندہ ہوں۔ چنڈی گڑھ کا یوا یوراج اپنے پروفیشن میں سب سے بہتر ہونے کے ساتھ۔ساتھ بہت سے بچوں کی امیدوں کا ذریعہ ہیں۔ ان بچوں میں سے میں ایک تھا۔۔یوراج کے استعفی کےبعد یوں تو سوشل میڈ یا پر ان کے مداحوں کا سیلاب امڈ آیا ہے مگر ریپر بادشاہ کی پوسٹ خوب وائرل ہو رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest