یوگی نے کہاسڑک سیفٹی کے قوانین پر سختی سے عمل ہو

لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کی دیر شام لوک بھون میں ریاستی سڑک سلامتی کونسل کے اجلاس میں یہ ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا کہ سڑک کی حفاظت کے ضابطوں پر سختی سے عمل کرانے کو یقینی بنایا جائے۔ٹریفک کے قوانین کو نظر انداز کرنے والوں پر کارروائی کی جائے۔ انہوں نے سڑک سیفٹی اور سڑک حادثات کو کنٹرول کرنے جت سلسلے میں ٹرانسپورٹ کے محکمہ کو ہر ماہ تمام محکموں کے ساتھ تال میل کرتے ہوئے جائزہ میٹنگ کرنے کی ہدایات دی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest